-
اداسی بے سبب کیوں ھے..؟؟؟
اداسی بے وجہ سی ھے
اداسی بے سبب کیوں ھے؟؟؟
میری مانو میری جاناں...!!!
کبھی جو خود احتسابی میں
ذرا سا دل پہ ھاتھ رکھ کر کے
محبت اک نظر کر کے
ذرا جو غور فرماؤ
تمہارے ساتھ میں ھوں گا
مجھے تم پاس پاؤ گے
مگر...!!!
یہی تم کر نہیں پاتے
یہ دل جو گھر تمہارا ھے
تمہی اس گھر نہیں آتے
میرا یہ انتبإہ سن لو
فقط دو چار لمحے ھی
میری دکھی صدا سن لو
اگر یہ زندگی ھم کو
تنہا یوں ھی جینی ھے
اداسی کیوں نہیں ھو گی
اداسی ھی یقینی ھے...!!!
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules