دل میں جب کوئی جگہ نہیں بچتی

درد آنکھوں میں پھیل جاتا ہے