عشق گر روح میں نہیں ہوتا
جسم اک ڈھیر خاک کا ہوتا