ہاں میں تمہارے ساتھ عشق کا مقدمہ ضرور لڑوں گا لیکن کسی ایسے فورم پر جہاں بات کی قدر ہو اور انصاف کا پورا یقین ہو اور وہ فورم میرے اللہ پاک کی عدالت کے سوا اور کوئی ہو ہی نہیں سکتا، میں اُس عدالت میں تم سے جواب ضرور طلب کروں گا