دریا کتنا بھی آہستہ خرام اور تھکا تھکا چلتا ہو، وہ اپنی منزل (سمندر) تک پہنچتے پہنچتے نہ سستاتا ہے نہ پلٹ کر اپنی طے کی ہوئی مسافت کو دیکھتا ہے۔