Results 1 to 2 of 2

Thread: مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ہوئے بھی دیکھ

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ہوئے بھی دیکھ

    مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ہوئے بھی دیکھ
    سورج ہوں میرا رنگ مگر دن ڈھلے بھی دیکھ
    ہرچند راکھ ہوکے بکھرنا ہے راہ میں
    جلتے ہوئے پروں سے اڑا ہوں مجھے بھی دیکھ
    عالم میں جس کی دھوم تھی اس شاہکار پر
    دیمک نے جو لکھے کبھی وہ تبصرے بھی دیکھ
    تونے کہا تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوں
    آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتے بھی دیکھ
    بچھتی تھی جس کی راہ میں پھولوں کی چادریں
    اب اس خاک گھاس کے پیروں تلے بھی دیکھ
    کیا شاخ باثمر ہے جو تکتا ہے فرش کو
    نظریں اٹھا شکیب کبھی سامنے بھی دیکھ
    (شکیب جلالی)

    1 - مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ہوئے بھی دیکھ

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default

    zabardast





Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •