غم کے سنجوگ اچھے لگتے ہیں
مستقل روگ اچھے لگتے ہیں
کوئی وعدۂ وفا نہ کر، کہ مجھے
بے وفا لوگ اچھے لگتے ہیں
(محسن نقوی)

2 - غم کے سنجوگ اچھے لگتے ہیں