winner hain


*resham*














inki sharing yeh thi...



کیسی ہے پہلی لگتی ہےسہیلی

کھیلیں آنکھ مچولی زندگی یہ البیلی

گم سم سی کھوئی کھوئی سی

سنی آنکھوں میں روئی روئی سی

جاگتے سپنوں کو تو سمجھایئں

ہار اور جیت کے رنگ تو دیکھایئں

Ø+وصلوں Ú©ÛŒ دیواروں سے بنا کر گھروندا

ڈھونڈیں ہاتھوں میں امید کی ہتھیلی

کیسی ہے پہلی لگتی ہے سہیلی

کھیلیں آنکھ مچولی زندگی یہ البیلی

صبر کی شال تو اوڑھ کر

دکھ سکھ کی ریت پر چلتی ہے

خوشی کا ہاتھ تھام کر چلنا ہمیں سیکھاتی ہے

کبھی ہمت سے ہر مایونسی کو گلے لگاتی ہے

خود سے ملا کر راز دینا کے تو ہی دیکھاتی ہے

ظلم کی تو ڈھال بنکر غموں سے آنکھ ملاتی ہے

اپنی ہی عکس سے تو ملکرکبھی کمزور بھی ہوجاتی ہے

ارادوں کی جنگ تولڑکر

Ø+وصلوں Ú©ÛŒ سرØ+د سے گزرتی ہے
عمر کا دھاگہ تیراکچا سچا
ساتھ بھی تیرا جھوٹا سچا
دے کر دھوکہ تو کھو جایئں
قتل جتنی اتنی ہی بھولی


بھیڑ میں بھی تو کتنی اکیلی تنہائی میں خود کی سہیلی

ہر Ø+ال میں تو ساتھ ہے میرے

جیسے ہو میری کوئی ہمجھولی۔۔

کبھی بیزار تو خود سے لگتی ہے

تو کبھی پیار بھی بہت اپنے نفس سے کرتی ہے

کبھی ایک پل میں تو عمر جی لیتی ہے

تو کبھی تل تل کرکے روز ہی مرتی ہے

وقت Ú©ÛŒ نوک سے Ø+ادثوں Ú©Û’ وار تو کرتی ہے

پریشاں Ø+ال زندگی میں سجاتی ہے تو

دکھ سکھ کی عجب سی رنگولی

کیسی ہے رے تو پہلی؟
لگتی تو ہے میری سہیلی


پھر کیوں کھیلیں نصیبوں کی آنکھ مچولی


توکھیلیں کھیل عجب نصیبوں کا

تو سمجھا یئں ہمیں بھید بھی لکیروں کا

سوئے خوابوں کو آس تو دیکھائے

چہرہ Ø+قیقت کا دیکھ گھبرائے

اپنی قسمت سے تو ہار کر بھی

ڈھونڈیں لکیروں میں تقدیر کی پہلی

کیسی ہے تو پہلی سمجھے نا تیری یہ سہیلی

عجیب کھیل تیرے عجب ہے تیری پہلی


شاعرہ ریشم ۔۔