انا پرست بنا تو مجھے گنوا دے گا
جو مجھ کو جیتنا ہے، پیار سے تراش مجھے