Results 1 to 3 of 3

Thread: مچھلی

  1. #1
    Join Date
    Sep 2014
    Location
    Nankana Sahib
    Age
    30
    Posts
    61
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Rep Power
    0

    New5555 مچھلی

    جتنے گہرے سمندر کی مچھلی ہوگی اتنی ہی اسمیں زیادہ چربی ہوگی اور یہ ہی چرنی اومیگا تھری کی حامل ہے باقی سب داستانیں ہیں سمندر کی اُونچی اور درمیانی سطح پر پائی جانے والی مچھلیوں میں چربی کم لٰہذا اومیگا تھری بھی کم۔نیز اسمیں پارہ(مرکری)اور سیسہ(لیڈ)بھی زیادہ لٰہذا بیماریاں بھی زیادہ اب آگے چلیں کہ اگر سمندری مچھلی نہیں مل رہی تو دریائی ہی سہی۔دریائی مچھلی سب سے بہترین ہوتی ہے تازہ پانی کے باعث آلائش کم ،غزائیت سمندری مچھلی جیسی۔صرف اومیگا تھری نہیں ہے اسمیں مگر باقی خوبیاں موجود ہیں مثلاً اعلٰی درجے کی پروٹین ۔کوالٹی کے لحاظ سے سب سے کم تر مچھلی فارمی ہوتی ہے اسمیں گوشت زیادہ لہٰذا خون میں یورک ایسڈ زیادہ مزے میں کم تو لیکن فائدہ یہ کہ ہر جگہ دستیاب ہے

    فِش آئل

    ٭ مچھلی کا تیل فش آئل کا استعمال زہنی دباؤ ڈیپریشن کو کم کرتا ہے
    ٭ شرائن کی سختی سے بچاتا ہے
    ٭فش آئل کا باقاعدہ استعمال قوت مدافعت کو بہتر کرتا اور نزلہ زکام اور کھانسی سے دور رکھتا ہے
    ٭ جسم کے مُختلف حصوں میں ہونے والی درد اور سوزش کو کم کرتا ہے
    ٭جو لوگ ہفتے میں کئی بار باقاعدگی سے مچھلی کھاتے ہیں انہیں فش آئل بطور سپلیمنٹ لینے کی ضرورت نہیں ،،
    زیادہ استعمال شدید الرجی کا باعث بنتی ہے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default

    عمدہ شیئرنگ ہے جناب

  3. #3
    Join Date
    Sep 2014
    Location
    Nankana Sahib
    Age
    30
    Posts
    61
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default

    THANKS nizamuddin


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •