جب کسی لکھاری کا مسودہ رد کیا جاتا ہے، کسی شاعر کا کلام ناقابل اشاعت قرار دیا جاتا ہے، کسی مصور Ú©ÛŒ تصویر ریجیکٹ Ú©ÛŒ جاتی ہے، تب بھی Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” ہاں تب بھی اتنا دکھ Ù…Ø+سوس نہیں ہوتا جتنا اپنی ذات، اپنے وجود Ú©ÛŒ ریجیکشن پر ہوتا ہے۔ کیونکہ پہلی صورت میں انسان Ú©ÛŒ ’’تخلیق‘‘ Ú©Ùˆ رد کیا جاتا ہے Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” دوسری صورت میں ’’انسان‘‘ Ú©Ùˆ دھتکارا جاتا ہے۔
(نمرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول ’’سانس ساکن تھی‘‘ سے اقتباس)

3 - Rejection