مشکلیں Ø+Ù„ ہوجایا کرتی ہیں، راستے بھی Ù†Ú©Ù„ آتے ہیں، بس انسان کا یقین مضبوط ہونا چاہئے۔انسان Ú©Ùˆ یہ اعتماد اور بھروسہ ضرور ہونا چاہئے کہ اللہ ہے اور اس Ú©Û’ ساتھ ہے، مشکلیں وہی Ø+Ù„ کرے گا، راستے وہی بنائے گا۔ وہاں جہاں انسان اپنے لئے Ú©Ú†Ú¾ نہیں کرسکتا وہاں کوئی اور ہے جو اس Ú©Û’ لئے سب Ú©Ú†Ú¾ کرسکتا ہے اور وہ کوئی اور نہیں صرف اللہ ہے Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” وہ اللہ جو ہمیشہ آپ Ú©Û’ ساتھ ہوتا ہے۔ وہ کبھی آپ Ú©Ùˆ اکیلا نہیں چھوڑتا۔ کبھی آپ Ú©Ùˆ نہیں بھولتا۔ وہ آپ Ú©Û’ ساتھ رہتا ہے، ہمیشہ آپ کا ساتھ دیتا ہے۔ وہ دیتا ہے۔ دیتا ہے بے شمار، بے Ø+ساب! آپ Ú©Û’ ناشکرے پن Ú©Û’ باوجود بھی دیتا رہتا ہے۔ وہ گنتا نہیں ہے، اØ+سان نہیں جتاتا Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” ہاں پر آزماتا ضرور ہے اور اس Ú©ÛŒ بھیجی ہوئی آزمائشوں میں کھرا اترانا آسان نہیں ہوتا Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” پر یقین مضبوط ہو تو Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” اتنا مشکل بھی نہیں ہوتا۔
(سØ+رش بانو Ú©Û’ ناول ’’ساتھ دل Ú©Û’ چلے‘‘ سے اقتباس)

3 - Yaqeen e Kamil