اُس سے کہنا کہ ہوشیار رہے

عشق رستے میں چھوڑ دیتا ہے

باہر آتی نہیں دراڑ کوئی

ہجر اندر سے توڑ دیتا ہے