دنیا میں اس سے بڑا اور کوئی عذاب نہیں کہ انسان وہ بننے Ú©ÛŒ کوشش میں مبتلا رہے جو کہ وہ نہیں ہے۔ Ú¯Ùˆ اس خواہش اور اس آرزو Ú©ÛŒ کوئی Ø+د نہیں ہے۔ ہم لوگ کوشش کرکے اور زور لگا Ú©Û’ اپنے مقصد Ú©Ùˆ پہنچ ہی جاتے ہیں اور بالآخر وہ نظر آنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں جو کہ نہیں ہوتے۔ اپنے آپ Ú©Ùˆ پہچانو اور خود Ú©Ùˆ جانو اور دیکھو کہ تم اصل میں کیا ہو۔ اپنی فطرت اور اپنی اصل Ú©Û’ مطابق رہنا ہی اس دنیا میں جنت ہے۔
(اشفاق اØ+مد۔ زاویہ ۳، علم فہم اور ہوش سے اقتباس)

3 - Azab