بھلا روز ازل کیا ہوا تھا، لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید ابلیس کا گناہ فقط تکبر ہے لیکن میرا خیال ہے کہ تکبر کا Ø+اصل مایوسی ہے۔ جب ابلیس اس بات پر مصر ہوا کہ وہ مٹی Ú©Û’ پتلے Ú©Ùˆ سجدہ نہیں کرسکتا تو وہ تکبر Ú©ÛŒ چوٹی پر تھا لیکن جب تکبر ناکامی سے دوچار ہوا تو ابلیس اللہ Ú©ÛŒ رØ+مت سے ناامید ہوا۔ Ø+ضرت آدم علیہ السلام بھی ناکام ہوئے، وہ بھی جنت سے نکالے گئے لیکن وہ مایوس نہیں ہوئے، یہی تو ساری بات ہے Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” ابلیس Ù†Û’ دعویٰ کررکھا ہے میں تیری مخلوق Ú©Ùˆ تیری رØ+مت سے مایوس کروں گا، ناامید، مایوس لوگ میرے گروہ میں داخل ہوں Ú¯Û’Û” اللہ جانتا ہے کہ اس Ú©Û’ چاہنے والوں کا اغوا ممکن نہیں۔ وہ کنویں میں لٹکائے جائیں، صلیب پر لٹکیں، وہ مایوس نہیں ہوں Ú¯Û’Û”
(’’ابن آدم، سامان وجود‘‘ از بانو قدسیہ سے اقتباس)
3 - Mayoshi Aur Naumeedi