Results 1 to 2 of 2

Thread: تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا

    تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا
    نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا
    وہ قتل کرکے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں
    یہ کام کس نے کیا ہے یہ کام کس کا تھا
    وفا کریں گے، نبھاہیں گے، بات مانیں گے
    تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
    رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا
    مقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا
    نہ پوچھ گچھ تھی کسی کی وہاں نہ آؤ بھگت
    تمہاری بزم میں کل اہتمام کس کا تھا
    تمام بزم جسے سن کے رہ گئی مشتاق
    کہو وہ تذکرۂ ناتمام کس کا تھا
    ہمارے خط کے تو پرزے کئے پڑھا بھی نہیں
    سنا جو تونے بہ دل وہ پیام کس کا تھا
    اٹھائی کیوں نہ قیامت عدو کے کوچے میں
    Ù„Ø+اظ آپ Ú©Ùˆ وقت خرام کس کا تھا
    گزر گیا وہ زمانہ کہوں تو کس سے کہوں
    خیال دل Ú©Ùˆ مرے صبØ+ Ùˆ شام کس کا تھا
    ہمیں تو Ø+ضرت واعظ Ú©ÛŒ ضد Ù†Û’ پلوائی
    یہاں ارادۂ شرب مدام کس کا تھا
    اگرچہ دیکھنے والے ترے ہزاروں تھے
    تباہ Ø+ال بہت زیر بام کس کا تھا
    وہ کون تھا کہ تمہیں جس نے بے وفا جانا
    خیال خام یہ سودائے خام کس کا تھا
    انہیں صفات سے ہوتا ہے آدمی مشہور
    جو لطف عام وہ کرتے یہ نام کس کا تھا
    ہر اک سے کہتے ہیں کیا داغ بے وفا نکلا
    یہ پوچھے ان سے کوئی وہ غلام کس کا تھا
    (داغ دہلوی)

    1 - تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2015
    Location
    Pakistan
    Age
    33
    Posts
    13
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default

    Very beautiful Ghazal. I like it so much. Thanks for sharing.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •