Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 11 to 20 of 20

Thread: طلاق

  1. #1
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,236
    Mentioned
    718 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Rep Power
    1939206

    Default طلاق

    ہمارے میڈیا نے اس لفظ اور حلال چیزوں میں خدا کی نا پسندیدہ ترین چیز کو خوب پروموٹ کیا اوپر سے دیکھنے والے بھی الامان...
    یہ جاننے کی کوشش ہی نہیں کرتے کے اسکے مسائل و احکام کیا ہیں. میرے خیال سے اسکے مسائل کمپلسری سبجیکٹس میں انٹر لیول پہ ہی شامل نصاب کر دینے چاہئیں
    طلاق کوئی تماشہ نہیں جیسے میڈیا نے ہر دوسرے ڈرامے میں دکھا دیا اول تو یہ کہ جزباتی پن میں آپ اپنا منہ بند رکھیں اور دوسرا یہ کہ طلاق دینا بھی ہو تو ایک ساتھ تین اکٹھی نہیں دیں آپ ص ایک صحابہ (غالبا حضرت زید نے جب حضرت زینب بنت جحش کو طلاق دی ) کے اس عمل پہ سخت ناراض ہوئے...
    اور یہ اسلام کا طریقہ نہیں ہے اسلام میں پہلی طلاق کے ایک ماہ بعد دوسری اور اسکے ایک ماہ بعد تیسری طلاق دی جاتی ہے اور اس دوران فریقین رجوع کرکے بعد کے جزباتیت کے پچھتاوے اور نقصان سے بچ سکتے ہیں
    اور ہمارے معاشرے میں برداشت کا جو حال ہے اس طریقہ کو اپنانے اور عام بنانے کی شدید ضرورت ہے اور یہ کوٹ کچہری کا دخل جس قدر عام بنادیا گیا اسکی بھی حوصلہ شکنی ہونا ضروری ہے

    ,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
    ..!!!‏جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے

  2. #11
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,579
    Mentioned
    553 Post(s)
    Tagged
    5446 Thread(s)
    Rep Power
    1088797

    Default

    Meri tou yehi advice hay kay inn daramoo aur films waghaira ko apni real life main implement karna sahii nahin... aur aap ko apnay dostoon ko yehii samjhana chayeh.... iss kay manfii asaraat zamaanay per paRtay hain.... I am sure new generation need to learn more and I am thankful to Social Media kay jahan iss nay insaan ko bohat say negative impact bhii diye hain wahan positive baat yeh kay humain 'Full of information' kar dia, albatta iss ka yeh matlab bhi nahin kay humain har cheese per yaqeen kar laina chayeh, first verify the information then act upon it... yeh Sunnat-e-Rasool SAW aur yehi Sahab-e-Rasool SAW kii sunnat hay...... jo kuch suna aur dekha ussay verify karoo phir uss per amal bhii karoo aur uss baat ko aagay bhi bhaRaoo... May ALLAH SWT light and guide our ways AMEEN

    Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
    g subject is under study in sha ALLAH detail parhon gi
    lekin dramas ko mehz dramas k tor pe nhi lia jata mai uni mai hoty hoay strongly observe krti hon k 90% isy follow kia ja raha hai
    aur islam ko study krna apni choice h as u know hmary boht kam parents hain jo tafseer waghaira focus krty hain bachon ko lazmi sikhany k liye
    so amoman media ka dikhaya hi follow kia ja raha h

  3. #12
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    135
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default

    ]طلاق

    لفظ طلاق مطلب لاتعلقی کا لیکن کب اور کیوں ایسے حالات میں جب کوئ بات ناگزیر ہورہی ہو پہلے پہل تو برادری گھروالے بڑے بوڑھےبزرگ سب لوگ فیصلہ کرنے کی کوشش کرتے تھے اگر نہیں بن پاتا تھا تو پھر ایک صورت رہ جاتی تھی کہ علیٰحدگی اختیار کرلی جائے ۔لیکن آج کل جس طرح طلاق کو ایک کھیل بنا لیا گیا ہے جیسا کہ آپ نے ذکر کیا کہ پاکستانی اور انڈین ڈرامہ میں طلاق ایک ایسا موضوع ممنوعہ نہیں رہا کہ ذرا سی بات ہوجائے طلاق یعنی طلاق نہیں کوئی ایسا لالی پاپ ہوگیا کہ یہ پسند نہیں ہے تو دوسرا لے لو۔ یہ تو ڈرامہ میں دکھا دیا جاتا ہے کہ طلاق سے لڑکی کی جان چھوٹ جاتی ہے یا لڑکے کی لیکن ان بچوں کا کیا ہوگا جو تقسیم ہوجاتے ہیں ا ن کے بارے میں مثبت پروگرام ابھی تک کسی نے نہیں دکھایا ہے کیوں دکھایا جائے بلکہ ہونا تو ی چاہئے کہ شادی کے بعد لڑکا لڑکی کے مسائل الگ ہوتے ہیں اور ان کو مستقبل کے بارے میں رہنمائی کرنی چاہئے ۔ اسلام کا سہارا لیکر طلاق دینا انتہائی ناپسندیدہ عمل ہے ۔اسلام نے خود طلاق کو حلال چیزوں میں سے ناپسنددیہ عمل قرار دیا ہے بس پابندی اس وجہ سے نہیں لگائی گئی کہ اس کی کئی وجوہات ہیں لیکن ڈراموں میں بات بات پر طلاق کا ذکر کرنا اور غیر محرم لڑکوں سے شادی شدہ لڑکیوں کاملنا جلنا دکھانا اور شادی شدہ مردوں کو غیروں ک بیویوں اور لڑکیوں سے مل جل دکھانا کون سے اسلام کی بات ہورہی ہے ہر بات پر یہ ہی کہا جاتا ہے کہ اللہ اور رسول کے دین پر لیکن دین میں یہ تو نہیں ہے جو ڈراموں میں دکھایا جاتا ہے ۔ آخر ہم جا کس طرف رہے ہیں کیا مغرب کا میڈیا ہم پر حاوی ہورہا ہے یا ہم نے میڈیا کو محض بزنس کے طور پر لے لیا ہے کہ بس بزنس کرو چاہے خاندان کے خاندان تباہی کے دہانے پر پہنچ جائیں اب تو طلاق کا لفظ نکالتے ہوئے بھی شرم کا بھی کوئی لحاظ یا پردہ نہیں رکھا جاتا
    Last edited by شاہنوازعامر; 29-10-2015 at 10:41 PM.

  4. #13
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,236
    Mentioned
    718 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Rep Power
    1939206

    Default

    Quote Originally Posted by شاہنوازعامر View Post

    bilkul drust kaha ap ne
    un bachon ka naqsha dekha jaye to her kahani aik alag almia bayan kry gi

    ,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
    ..!!!‏جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے

  5. #14
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,579
    Mentioned
    553 Post(s)
    Tagged
    5446 Thread(s)
    Rep Power
    1088797

    Default

    Quote Originally Posted by شاہنوازعامر View Post
    ]طلاق

    لفظ طلاق مطلب لاتعلقی کا لیکن کب اور کیوں ایسے حالات میں جب کوئ بات ناگزیر ہورہی ہو پہلے پہل تو برادری گھروالے بڑے بوڑھےبزرگ سب لوگ فیصلہ کرنے کی کوشش کرتے تھے اگر نہیں بن پاتا تھا تو پھر ایک صورت رہ جاتی تھی کہ علیٰحدگی اختیار کرلی جائے ۔لیکن آج کل جس طرح طلاق کو ایک کھیل بنا لیا گیا ہے جیسا کہ آپ نے ذکر کیا کہ پاکستانی اور انڈین ڈرامہ میں طلاق ایک ایسا موضوع ممنوعہ نہیں رہا کہ ذرا سی بات ہوجائے طلاق یعنی طلاق نہیں کوئی ایسا لالی پاپ ہوگیا کہ یہ پسند نہیں ہے تو دوسرا لے لو۔ یہ تو ڈرامہ میں دکھا دیا جاتا ہے کہ طلاق سے لڑکی کی جان چھوٹ جاتی ہے یا لڑکے کی لیکن ان بچوں کا کیا ہوگا جو تقسیم ہوجاتے ہیں ا ن کے بارے میں مثبت پروگرام ابھی تک کسی نے نہیں دکھایا ہے کیوں دکھایا جائے بلکہ ہونا تو ی چاہئے کہ شادی کے بعد لڑکا لڑکی کے مسائل الگ ہوتے ہیں اور ان کو مستقبل کے بارے میں رہنمائی کرنی چاہئے ۔ اسلام کا سہارا لیکر طلاق دینا انتہائی ناپسندیدہ عمل ہے ۔اسلام نے خود طلاق کو حلال چیزوں میں سے ناپسنددیہ عمل قرار دیا ہے بس پابندی اس وجہ سے نہیں لگائی گئی کہ اس کی کئی وجوہات ہیں لیکن ڈراموں میں بات بات پر طلاق کا ذکر کرنا اور غیر محرم لڑکوں سے شادی شدہ لڑکیوں کاملنا جلنا دکھانا اور شادی شدہ مردوں کو غیروں ک بیویوں اور لڑکیوں سے مل جل دکھانا کون سے اسلام کی بات ہورہی ہے ہر بات پر یہ ہی کہا جاتا ہے کہ اللہ اور رسول کے دین پر لیکن دین میں یہ تو نہیں ہے جو ڈراموں میں دکھایا جاتا ہے ۔ آخر ہم جا کس طرف رہے ہیں کیا مغرب کا میڈیا ہم پر حاوی ہورہا ہے یا ہم نے میڈیا کو محض بزنس کے طور پر لے لیا ہے کہ بس بزنس کرو چاہے خاندان کے خاندان تباہی کے دہانے پر پہنچ جائیں اب تو طلاق کا لفظ نکالتے ہوئے بھی شرم کا بھی کوئی لحاظ یا پردہ نہیں رکھا جاتا
    Waqayii aap nay sahi farmaya kay humara media yaa entertainment industry aisay program sponsor kar rahii hay jo humari soch aur nazaryeh ko maghrabi maashray ki akasi kartay per raaghib karti hay.... Jaisay girl friend, boy friend culture, live in relationships, extra marital affairs, dating etc.... Yehi wajah hay kay Talaaq aam ho rahii hain aur bachoon ka bachpan aur unka mustsqbil tarreek ho raha hay.

    Laikin ek baat meri samjh say bahar hay kay jab mard baywafayii karay tou aurat BaRa dil rakh kar ussay maaf kar daiti hay jab kay aurat baywafayii karay tou mard talaaq ko tarjeeh daita hay..... Khair Islam main tou extra marital affairs kii saza sangsaar hay Magar hum nay kitnay sangsaar hotay dekhain hain NONE. Islam kay naam per hum srif lecture hii day saktay hain magar amal say mehroom rehta hain.... Haan jahan baat talaaq ki hoo, dosri teesri chothii shadi ki ho wahan humain Islam yaad aajata hay....

    May Allah light and guide our ways, ameen sum ameen

  6. #15
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    135
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default

    Quote Originally Posted by thefire1 View Post

    جی درست تجیز کیا آپ نے میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو یہ مثال تو سب نے ہی سنی ہوگی اگر مرد بے وفائی کرتا ہے اور عورت اس کو معاف کردیتی ہے تو وہ اس چیز کو سامنے رکھتی ہے کہ اگر اس سے بچہ ہے تو یہ سوچ کر کہ اس بچہ کو کہاں لے کر جاؤں گی یا میرا کیا بنے گا اور یا یہ سوچ کر کہ اگر اس مرد کو جس نے بے وفائی کی ہے معاف نہیں کیا تو جو جائے گا میرا ہی جاتے گا اس کو معاف کرنا نہین کہا جاتا بلکہ عقلمندی وقت کو ٹالنا یا سمجھوتہ کرنا کہا جاتا ہے اور جو عورت اس مرحلے سے بخوبی گزر جاتی ہے تو سمجھ لین کہ اس مین سمجھداری کی سوجھ بوجھ ہے اور امورخانہ داری بہتر طور پر انجام دے سکستی ہے باقی یہ سب میڈیا کا کھڑاک ہے پتہ نہیں میڈیا نے کیا کیا الفاظ کی ہیرا پھیری کرکے عوام کو گمراہ کرنے کا ٹھیکہ لے لیا ہے اور عوام کے ٹھیکہ دار بن گئے ہیں

  7. #16
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,579
    Mentioned
    553 Post(s)
    Tagged
    5446 Thread(s)
    Rep Power
    1088797

    Default

    Quote Originally Posted by شاہنوازعامر View Post

    جی درست تجیز کیا آپ نے میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو یہ مثال تو سب نے ہی سنی ہوگی اگر مرد بے وفائی کرتا ہے اور عورت اس کو معاف کردیتی ہے تو وہ اس چیز کو سامنے رکھتی ہے کہ اگر اس سے بچہ ہے تو یہ سوچ کر کہ اس بچہ کو کہاں لے کر جاؤں گی یا میرا کیا بنے گا اور یا یہ سوچ کر کہ اگر اس مرد کو جس نے بے وفائی کی ہے معاف نہیں کیا تو جو جائے گا میرا ہی جاتے گا اس کو معاف کرنا نہین کہا جاتا بلکہ عقلمندی وقت کو ٹالنا یا سمجھوتہ کرنا کہا جاتا ہے اور جو عورت اس مرحلے سے بخوبی گزر جاتی ہے تو سمجھ لین کہ اس مین سمجھداری کی سوجھ بوجھ ہے اور امورخانہ داری بہتر طور پر انجام دے سکستی ہے باقی یہ سب میڈیا کا کھڑاک ہے پتہ نہیں میڈیا نے کیا کیا الفاظ کی ہیرا پھیری کرکے عوام کو گمراہ کرنے کا ٹھیکہ لے لیا ہے اور عوام کے ٹھیکہ دار بن گئے ہیں
    Shahnawaz bhai Yeh umoor e khana daari ka thaika srif aurat nay apnay naazuk kandhon per kiyon uthaya hay.... Jis tarah mard ko Allah nay azad paida kia hay usi tarah aurat ko bhi azaadi ka haq hay.... Bachoon ki zimadaari tou dono ka fareeza hona chayeh magar har baar aurat ko hi samjhota kiyon karna paRta hay....

    Mere khayal main aurat ko bhi khudh mukhtaar hona chayeh aur apna faisla lainay ka haq hona chayeh, kiyon woh uss shakhs kay saath samjhota karay jo khudh aik baywafa insaan hay?

  8. #17
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    135
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default

    Quote Originally Posted by thefire1 View Post

    Shahnawaz bhai Yeh umoor e khana daari ka thaika srif aurat nay apnay naazuk kandhon per kiyon uthaya hay.... Jis tarah mard ko Allah nay azad paida kia hay usi tarah aurat ko bhi azaadi ka haq hay.... Bachoon ki zimadaari tou dono ka fareeza hona chayeh magar har baar aurat ko hi samjhota kiyon karna paRta hay....

    Mere khayal main aurat ko bhi khudh mukhtaar hona chayeh aur apna faisla lainay ka haq hona chayeh, kiyon woh uss shakhs kay saath samjhota karay jo khudh aik baywafa insaan hay?

    @thefire1;

    بھائی جی آپ کا کہنا درست ہے اسلام ہی وہ مذہب ہے جس نے عورت کو سب سے زیادہ آزادی دی ہوئی ہے سب پہلے اسلام نے ہی وراثت میں حصہ داری دی، سب سے پہلے اسلام نے ہی عورت سے نکاح کے وقت رضامندی کے بارے میں اجازت دی جب تک عورت ہاں نہ کردے نکاح نہیں ہوسکتا اور دوسرے امور خانہ داری کاروباری امور میں بھی عورت کو اجاز ت دی ہے لیکن جہاں معیوب باتیں ہیں وہاں اسلام نے مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کو بھی پابند کیا ہے کہ ان حدود کو نہ پھلانگو گھر سے بے پردہ نہ نکلو حتٰی کہ عورت کو اپنے حقوق کی خاطر خلع کا حق بھی دیا گیا ہے اس سے زیادہ اور کیا آزادی ہوسکتی اگر یہ آزادی کہ شادی ہونے کے بعد غیر مرد کے ساتھ گھومنے پھرنے کی ممانعت کردیں تو یورپ اور دوسرے مذاہب میں تو یہ چل رہا لیکن پھر ان کی حالت بھی دیکھ لیں کہ کتنی جلدی معاشرہ بگڑتا جارہا ہے طلاق اور خلع کا حق مل جانے کے بعد اور کون سی آزادی آزادی تو یہ ہے کہ عورت کا خیال رکھا جائے کہ وہ صنف نازک ہوتی ہے میں یہاں قرآن پاک اور احادیث شریف کا حوالہ نہیں دوں گا لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ قرآن پاک کے مطابق پہلے عورت کو نرمی سے سمجھاؤ نہ ماننے پر اس کو سخت سرزنش کرو پھر بھی نہ مانے تو زدوکوب کرو پھر آخری حل خلع یا طلاق ہے تو اور کس قسم کی آزادی کی بات کی جاتی سب حقوق تو مل رہے ۔ کم عمری کی شادی پر پابندی ہے جو عورت کا مطالبہ ہے کون سے نسوانی حقوق کی بات کرتے ہیں ہمارے اور یورپ کے معاشرہ میں زمین آسمان کا فرق ہے یہاں جب تک سب کماکر نہ کھائیں گزارا نہین ہوتا یہاں عورتیں کون سی فیلڈ میں کام نہیں کررہی ہیں میں عورتوں کے خلا ف نہیں ہوں جہاں اسلام نے عورتوں کوپابند کیا ہے مزے کی بات تو یہ ہے کہ اسی قسم کی پابندیاں مردوں پر بھی لاگو ہوتی ہیں ہاں فرق صرف اتنا ہے کہ پابندیاں کچھ مختلف ہیں لیکن وہ بھی ملتی جلتی ہیں

  9. #18
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,579
    Mentioned
    553 Post(s)
    Tagged
    5446 Thread(s)
    Rep Power
    1088797

    Default

    bohat khoobsurat baatain hain, aur hum sab yeh jaantay hain... mera sawaal yeh hay kay agar mard wohii ghaltii karay jo aurat kar rahii hay, aur jab mard ko narmii say samjhnaanay behthain tou woh apni mardaangii dikhayay..... tou kia mard per yeh lagoo nahin kay ussay extra marital affairs rakhnay per 'sangsaar' kia jaayay? khula kay saath saath?

  10. #19
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    135
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default

    Quote Originally Posted by thefire1 View Post
    bohat khoobsurat baatain hain, aur hum sab yeh jaantay hain... mera sawaal yeh hay kay agar mard wohii ghaltii karay jo aurat kar rahii hay, aur jab mard ko narmii say samjhnaanay behthain tou woh apni mardaangii dikhayay..... tou kia mard per yeh lagoo nahin kay ussay extra marital affairs rakhnay per 'sangsaar' kia jaayay? khula kay saath saath?
    @thefire1; بھائی جی بہت ہی اچھی بات ہے اب سنگساری کی باتیں سابق صدر و جنرل ضیاءالحق کے دور میں تھیں اگر آج سنگسار کیا جائے تو اس کو انسانیت سوز سلوک یا وحشیانہ طرز عمل قرار دیا جاتا ہے اور دوسری بات یہ کہ اب قانون تبدیل ہوچکے ہیں خلع کی بات بلاوجہ نہیں ہوتی دونوں طرف سے ہوتا ہے اس کو بھی دیکھ بھال کےکرنا پڑتا ہے اور اس میں ٹھوس گواہوں کی ضرورت ہوتی ہے کہ گواہ کا اسٹیٹس کیا ہے ، سعودیہ عرب میں بھی بہت سوچ سمجھ کر سنگسار کیا جاتا ہے اب وہاں زیادہ تر سزا دی جاتی ہے سنگساری کم ہوگئی ہے

  11. #20
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,579
    Mentioned
    553 Post(s)
    Tagged
    5446 Thread(s)
    Rep Power
    1088797

    Default

    Agreed, kay human rights issues aatay hain, magar aisay qanoon banaanay say log khaud zada hotay hain aur phir aisi najaiz koshish karnay say parhaiz kartay hain.. Islamic law insaniyat kii behtrii kay liye hay.... meray nazdeek tou yeh human rights violation kay aik biwi honay kay bawajood kisi aur laRki say najaiz taaluqaat qayiim kiye jaayain.... aisay shakhs ka sangsaar hojaana hii behtar hay aur yeh aik misaal banni chayeh humaray maashray kay liye.... yaqeenan iss tarah kay najaiz kaamoon ka ratio nisbatan kam hii hoga!

    Quote Originally Posted by شاہنوازعامر View Post

    @thefire1; بھائی جی بہت ہی اچھی بات ہے اب سنگساری کی باتیں سابق صدر و جنرل ضیاءالحق کے دور میں تھیں اگر آج سنگسار کیا جائے تو اس کو انسانیت سوز سلوک یا وحشیانہ طرز عمل قرار دیا جاتا ہے اور دوسری بات یہ کہ اب قانون تبدیل ہوچکے ہیں خلع کی بات بلاوجہ نہیں ہوتی دونوں طرف سے ہوتا ہے اس کو بھی دیکھ بھال کےکرنا پڑتا ہے اور اس میں ٹھوس گواہوں کی ضرورت ہوتی ہے کہ گواہ کا اسٹیٹس کیا ہے ، سعودیہ عرب میں بھی بہت سوچ سمجھ کر سنگسار کیا جاتا ہے اب وہاں زیادہ تر سزا دی جاتی ہے سنگساری کم ہوگئی ہے

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •