Results 1 to 2 of 2

Thread: جو مڑ کے پیچھے کبھی ہم نے دیکھا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default جو مڑ کے پیچھے کبھی ہم نے دیکھا

    جو مڑ کے پیچھے کبھی ہم نے دیکھا
    تو یادوں کے جھروکوں سے
    اجلی اجلی روشن صبحیں
    ساری پیاری پیاری شامیں
    پیار میں ڈوبی سیاہ راتیں
    اور ان سب کے ہو محور تم
    نام تمہارے جیون میرا
    میرا ہو بس زیور تم
    (شگفتہ شفیق)

    2 - جو مڑ کے پیچھے کبھی ہم نے دیکھا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,943
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •