Khush keta e zaberdast waqehi /up
توبہ کرنا ہو تو یاد ہے کیسے کرتے ہیں عائش؟
پہلے درود پڑھو پھر کہو اللہ آپ بہت اچھے ہیں معاف کرنے والے درگزر کرنے والے بہت مہربان بہت رحیم بہت پیارے اتنے کہ جتنا کوئی بھی نہیں بس آپ اور آپ واحد و یکتا
پھر اپنے گناہ یاد کرو اقرار کرتی جائو ہاں یہ خطا ہوئی یہ بھی ہوگئی اللہ فلاں غلطی بھی ہوئی پھر روتی خائو گڑگڑاتی جائو معاف کردیں نا اللہ آپ کے سوا میری کوئی پناہ نہیں غلطی ہو گئی معاف کردیں جتنے بھی گناہ ہوجائیں بندی بس آپ ہی کی ہوں
پھر آنسو دل پہ گریں گے اسکی سیاہی دھوتے جائیں گے بےسکونی سکینت میں بدل جائے گی
پھر اللہ مسکرانے لگیں گے کہیں گے پگلی میں تجھ سے ناراض کب تھا میں تو تیرے پلٹنے کا انتظار کر رہا تھا
توبہ قبول ہوگئی بس....
اللہ آپ بہت خوبصورت ہیں آپ بہت اچھے ہیں
درود
💞
Arosa Hya
,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
..!!!جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے
,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
..!!!جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے
Awesome writing allaaa /up
Keep writing
SUbhan Allah...waqie jaise Toba qabol hogaye hia ....
Wonderful
الله آپ بہت اچھے ہیں بہت خوبصورت ہیں
Sent from my SAMSUNG-SM-N900A using Tapatalk
,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
..!!!جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے
nice sharing thanks its lovely really helpful