Results 1 to 3 of 3

Thread: جب سے تونے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default جب سے تونے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے

    جب سے تونے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے
    سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے
    اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی
    نام جس Ù†Û’ بھی Ù…Ø+بت کا سزا رکھا ہے
    پتھرو آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو
    میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے
    اب مری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے
    تونے کیا مجھ Ú©Ùˆ Ù…Ø+بت میں بنا رکھا ہے
    پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصر
    غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
    (Ø+کیم ناصر)

    1 - جب سے تونے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    6,040
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Rep Power
    18

    Default

    Khoob

  3. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default

    Bahut khoob ..nice sharing..keep it up..


    30abdx0 - جب سے تونے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے
    mera siggy koun uraa le gaya....

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •