Results 1 to 4 of 4

Thread: mohabbttt

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default mohabbttt

    میں ‫#‏جب‬ بھی اس سے کہتا ہوں
    مجھے تم سے Ù…Ø+بت ہے
    وہ مجھ سے پوچھتی ہے کہ
    بتاؤ نا! کہ کتنی ہے؟
    میں
    ‫#‏بازو‬ کھول کر کہتا ہوں کہ
    زمیں سے آسماں تک ہے
    فلک کی کہکشاں تک ہے
    ‫#‏میرے‬ دل سے تیرے دل تک
    مکاں سے لا مکاں تک ہے
    وہ کہتی ھے، کہ
    ‫#‏بس‬ اتنی!!!
    میں کہتا ھوں
    یہ بہتی ھے
    لہو Ú©ÛŒ تیز Ø+دت میں
    میرے جذبوں کی شدت میں
    تیرے امکاں Ú©ÛŒ Ø+سرت Ú©ÛŒ
    میرے وجداں کی جدت میں
    وہ کہتی ہے
    نہیں کافی ابھی تک یہ
    میں کہتا ہوں
    ہوا کی سرسراہٹ ہے
    تیرے
    ‫#‏قدموں‬ کی آھٹ ہے
    کسی شب کے کسی پل میں
    مجسم کھنکھناہٹ ہے
    ÙˆÚ¾ کہتی ہے یہ کیسے فیل (Ù…Ø+سوس) ہوتی ھے؟؟
    میں کہتا ہوں
    ‫#‏چمکتی‬ دھوپ کی مانند
    بلوریں سوت کی مانند
    صبØ+ Ú©ÛŒ شبنمی رت میں
    لہکتی کوک کی مانند
    وہ کہتی ھے
    مجھے بہکاوے دیتے ہو؟
    ‫#‏مجھے‬ سچ سچ بتاؤ نا
    مجے تم چاھتے بھی ہو
    یا بس بہلاوے دیتے ہو؟
    میں کہتا ہوں
    مجھے تم سے Ù…Ø+بت ہے
    کہ جیسے پنچھی پر کھولے
    ہوا کے دوش پر جھولے
    کہ جیسے برف پگھلے اور
    جیسے موتیا پھولے
    وھ کہتی ھے
    مجے
    ‫#‏الو‬ بناتے ہو!!
    مجے اتنا کیوں چاہتے ھو؟
    میں اس سے پوچھتا ہوں اب
    تمھیں مجھ سے Ù…Ø+بت ہے؟
    بتاؤ نا کہ، کتنی ہے
    وھ بازو کھول کے
    مجھ سے لپٹ کے
    ‫#‏جھوم‬ جاتی ہے
    میری آنکھوں کو کر کے بند
    مجھ کو
    ‫#‏چوم‬ جاتی ھے
    دکھا کے مجھ کو وہ چٹکی
    دھیرے سے مسکراتی ھے
    میرے کانوں میں کہتی ھے
    ‫#‏فقط‬ اتنی
    بس اتنی سی۔۔۔۔!!

    Last edited by sarfraz_qamar; 09-10-2015 at 02:19 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •