Results 1 to 2 of 2

Thread: Surat At-Takathur, 3-4

  1. #1
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,236
    Mentioned
    718 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Rep Power
    1939206

    Default Surat At-Takathur, 3-4

    التکاثر آیت 3-4

    کلا سوف تعلمون
    ثم کلا سوف تعلمون

    ترجمہ : دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

    تو اللہ تعالی آپ نے اس سے پہلے کہا کہ مال کی بہت سی طلب ہمیں غافل کردے گی یہاں تک کہ ہم قبروں تک پہنچ جائیں گے
    اب کہا دیکھو یعنی ہم غور کریں اپنے ارد گرد تو ہمیں عنقریب معلوم ہو جائے گا تو مجھے Ú©Ù„ معلوم ہوا تھا کہ دولت Ú©ÛŒ بہت سی طلب علم کا مقصد، رشتوں کا اØ+ساس اور ضمیر Ú©ÛŒ فراموشی سے بہت سی برائیوں (قتل، رشوت، ملاوٹ، کرپشن )میں کیسے رول پلے کرتی ہے
    آپ نےکہا پھر دیکھو یعنی ابھی اور بھی بہت کچھ ہے جو مزید جاننا ہے
    اسکا یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے نا کہ کوئی بات پتا Ú†Ù„Û’ تو اس پہ صرف ایسے ہی سن کر اکتفا نہیں کرنا بلکہ اپنے ارد گرد مشاہدہ کرنا ہے چھان بین کرنا ہے پھر تھوڑی سی معلومات پہ مطمئن ہوکر نہیں بیٹھ جانا بلکہ اور مطالعہ کرنا ہے اور جاننا ہے سمجھنا ہے تہہ تک پہنچنے Ú©ÛŒ کوشش کرتے رہنا ہے پھر ہمیں معلوم ہو جائے گا... کوشش کرتے رہے تو جلد معلوم ہو جائے گا کہ اسکی کیا Ø+قیقت ہے
    تو دولت کی خواہش غافل کیسے کرتی ہے اللہ تعالی؟
    دولت کی بہت سی طلب ایک نشہ بھی تو بن جاتی ہے اور نشے میں ہم ہوش میں نہیں رہتے غافل ہی تو ہو جاتے ہیں
    آپ ص بھی یہی کہتے ہیں کہ (مفہوم ) "ابن آدم Ú©Ùˆ سونے Ú©ÛŒ ایک وادی مل جائے تو دوسری Ú©ÛŒ خواہش کرے گا دوسری مل جائے تو تیسری Ú©ÛŒ خواہش کرے گا تیسری بھی مل جائے تو چوتھی Ú©ÛŒ خواہش کرے گا قبر Ú©ÛŒ مٹی ہی اسکا پیٹ بھر سکتی ہے" آپ ص Ù†Û’ بھی تو آخر میں قبر کا ذکر کیا کہ دولت Ú©ÛŒ بہت سی خواہش قبر تک Ù„Û’ جائے Ú¯ÛŒ یعنی یہ ایسی بھوک ہے کہ انسان Ú©ÛŒ ہوس بن جاتی ہے ایسا نشہ ہے جو غفلت میں ڈال دیتا ہے اور نشہ Ø+رام ہے تو جب Ø+رام چیز Ù„Û’ Ù„ÛŒ جائے تو اس سے شر پیدا ہوتا ہے برائی پھیلتی ہے اور ہم صØ+ÛŒØ+ غلط کا فرق Ú©Ú¾Ùˆ دیتے ہیں ہم برائی میں مبتلا ہوتے ہیں پر ہمیں اØ+ساس ہی نہیں ہوتا ہم اس پہ فخر کرنے لگتے ہیں مثال Ú©Û’ طور پہ ہمارے سو کالڈ اپر کلاس لوگ جو ٹوٹل مغربی تقلید فالو کرتے ہیں اور Ù…ÚˆÙ„ کلاس اور لوئر Ú©Ùˆ Ø+قارت سے دیکھتے ہیں یا تمسخر سے... ارے یہ یہ طبقاتی تقسیم بھی تو ہندوئوں Ú©ÛŒ طرØ+ دولت Ú©ÛŒ خواہش Ú©ÛŒ ہے ورنہ مومن تو ہر Ø+ال میں آپ ص Ú©Û’ فخر "الفقر Ùˆ فخری " پہ جان دیتے ہیں وہ کبھی نہیں چاہتے کوئی ہمیں ایسے طبقاتی فرق سے جانے........
    اللہ اللہ! یہ ذرا سی خواہش اور اسکے اتنے مسائل!
    اللہ تعالی مجھے صرف نیک خواہشیں کرنے کی توفیق عطا فرمانا مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے میرے دل کو ایسی تمام خواہشوں سے پاک کردیں اللہ جان مجھے معاف کردیں مجھے ایسا کچھ نہیں چاہیے جو مجھے غافل کردے مجھے ایمان پہ زندگی اور موت عطا کرنا پلیز پیارے اللہ تعالی


  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default

    Ya Allah hamain ghaflat ki neend se jaga de Ameen Suma Ameen

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •