9 بجے سوچتی ہوں
آج اس سے بالکل بات نہیں کرنی
11 بجے سوچتی ہوں
ناراضگی کا اظہار بھی کرنا ہے
2 بجے سوچتی ہوں خدا خیر کرے
5 بجے سوچتی ہوں فون کرکے آواز ہی سن لوں
8 بجے جب فون چلاتا ہے
لپک کر فون اٹھاتی ہوں
" کہاں تھے صبØ+ سے "