اب تو مجه کو بهی ندامت هے وفا پر اپنی

مختلف کتنا زمانے سے چلن میرا تها