نیا سفر ہے نئے کارواں خدا Ø+افظ

دعائیں کرنا مرے سارباں خدا Ø+افظ

میں آ سکا تو کسی روز لوٹ آؤں گا

مری زمین , مرے آسماں خدا Ø+افظ

اب اس سے آگے کا رسته اکیلے پن کا ہے

دعاۓ خیر مرے جسم Ùˆ جاں خدا Ø+افظ

کہا نہیں تھا مسافر ہوں آخری شب کا

سو ہونے والی ہے صبØ+ Ú©ÛŒ اذاں خدا Ø+افظ

یہ کس مقام پہ ٹھہری ہوئی ہے کوزه گری

صداۓ Ú©Ù† ہے فقط الاماں خدا Ø+افظ

یہاں یہ مرنا ضروری ہے مر رہا ہوں میں

مری سسکتی ہوئی داستاں خدا Ø+افظ

بچھڑنے والے بتاتے نہیں بچھڑتے ہوۓ

جہاں بچھڑنے Ù„Ú¯Ùˆ تم وہاں خدا Ø+افظ