السلام علیکم
اہل اسلام کو نیا اسلامی ہجری سال ١٤٣٧ مبارک ہو
اسلامی سال محرم الحرام کی شروعات حضرت سیدنا عمرفاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کے دن سے شرو ہوتی ہے کے جنکے دورے خلافت میں ہجری سن کا آگاز ہوا اور ١٠ ویں محرم الحرام نواسہء رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور انکی خانوادے کی کربلا میں دین اسلام کے لیےعظیم قربانی کی یاد اپنے دامن میں+ سمیٹے ہے اللہ تعالی ہمیں ان عظیم ہستیوں کی مقدس زندگیوں اور عظیم شہادتوں سے سبق حاصل کرکے دین اسلام سے سچی وفاداری کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ کریم سے دعا ھے کہ یہ سال ھم مسلمانوں کے لئے اچھا اور امن و سلامتی، ترقی و خوشحالی کا ھو اور مسلم امہّ کو متحد ھونے کی توفیق عطا فرمائے، اوراللہ تعالٰی! آج جس مشکل دور سے مسلم دنیا گزر رہی ہے اس میں بھی کمی عطا فرمائیں اور یہ نیا سال سب کے لیے بہت ساری خوشیاں لیکر آئے آمین
Hurmat wala Mahina M U H A R R A M ka lafz hume sikhata hai ke
M - Masjid me Aao
U - Ulfat (Love)- Allah Taala ki Ulfat Dil me paida karo
H - Haraam baton se bacho
A - Allah Taala se Daro
R - Rehem karo Mazlumo par
R - Rab Taala ki Ibadat karo
A - A’maal ache karo
M - Muhammad sallalahu alaihi wasallam ki Muhabbat dil me Basao