السلام علیکم
جزاک اللہ سسٹر آپ نے باتصویر بہت خوبصورت انداز میں وضو کا سہل طریقہ یہاں بیاں فرمایا جس سے وضو بہتر کرنے میں کافی معاون ثابت ہوگا ،سسٹر اگر وضو کرنے کےطریقہ کے دوران وضو جو دعائیں پڑھی جاتیں ہیں وہ بھی بیان فرمادیں تو اور زیادہ آسانی ہوجائے گی شکریہ