Ù…Ø+بت چہروں اور آوازوں سے تھوڑی Ú©ÛŒ جاتی ہے۔ Ù…Ø+بت تو روØ+ سے Ú©ÛŒ جاتی ہے، دل سے Ú©ÛŒ جاتی ہے، انسان سے Ú©ÛŒ جاتی ہے، اس Ú©ÛŒ خوبیوں سے Ú©ÛŒ جاتی ہے۔ Ù…Ø+بت انسان Ú©ÛŒ غیر مرئی خصوصیات سے Ú©ÛŒ جاتی ہے۔ Ù…Ø+بت ظاہری چیزوں سے نہیں Ú©ÛŒ جاتی ہے کیونکہ یہ سدا رہنے والی چیزیں نہیں ہوتیں، یہ تو کبھی بھی کسی بھی وقت ساتھ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ جاتی ہیں۔
(عنیزہ سید کے ناول ’’جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم‘‘ سے اقتباس)

Iqtibas2B06 11 14 - Ù…Ø+بت