" انسان اتنا مضطرب کیوں رھتا ھے..؟ "
" اپنے آپ سے دوری کی وجہ سے.. اپنی خوشیوں اور سکون کا سامان دنیا سے ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ھے.. مگر خوشی اور سکون تو اسے اپنے اندر ملتا ھے.. مگر وہ اس کی طرف توجہ نہیں دیتا اور مضطرب رھتا ھے.. "
" انسان کیسے الله کا شکر گزار بنے..؟ "
" انسان کا جسم ' اس کا ایک عضو ' اس Ú©Û’ جسم Ú©ÛŒ Ø+رکات ' اس Ú©ÛŒ سانسیں ' ھر Ø´Û’ الله Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… Ú©ÛŒ تابع Ú¾Û’.. اگر الله آنکھ ' کان ' ناک ' دل دماغ سے اس Ú©ÛŒ صلاØ+یت چھین Ù„Û’ تو اور کون اس Ú©Ùˆ وہ سب عطا کرنے والا Ú¾Û’..ØŸ
انسان جب ان نعمتوں Ú©Û’ بارے میں غور Ùˆ فکر کرتا Ú¾Û’ تو اس Ú©Û’ اندر تشکر Ú©Û’ اØ+ساسات پیدا ھوتے ھیں.. جو اسے رفتہ رفتہ الله Ú©Û’ قریب Ù„Û’ آتے ھیں.. اور اسی سے وہ اس کا شکر گزار بن جاتا Ú¾Û’..!! "