السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید ہے خوش اور سردیوں سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے .آج ایک بار پھر بہت ہی مفید ایپلیکیشن کے ریویو کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں . جسا کے آپ سب لوگ جانتے ہیں لوڈشڈنگ کا کافی پرابلم ہے تو آج جو ایپلیکیشن میں لے کے ای ہوں اس کا نام ہے ٹارچ لائٹ .اب بس ایک کلک سے اندھرے میں اجالا کر لیں .
ابھی ڈونلوڈ کریں اس ایپلیکیشن کو اور استعمال کریں .انشاللہ دوبارہ ایک نئی ایپلیکیشن کے ریویو کے ساتھ حاضر ہوں گی .
Download Free Torch Light for Android