hmm
یا تو آج ھمیں اپنالے' یا تُو آج ھمارا بن
دیکھ کہ وقت گذرتا جاۓ' کون ابد تک جیتا ھے
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
hmm
Thx
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
shayir boht funny h
itna wo man-ny wala hota to iski nobat hoti
,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
..!!!جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے