Page 1 of 4 123 ... LastLast
Results 1 to 10 of 44

Thread: مرد خواتین کے ساتھ زیادہ کھانا کھاتے ہیں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    1,278
    Mentioned
    49 Post(s)
    Tagged
    391 Thread(s)
    Rep Power
    13

    wink مرد خواتین کے ساتھ زیادہ کھانا کھاتے ہیں

    409285 image 1448121277 936 640x480 - مرد خواتین کے ساتھ زیادہ کھانا کھاتے ہیں


    واشنگٹن: تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مرد جب بھی خواتین کےساتھ کھانا کھاتے ہیں تو زیادہ کھاتے ہیں۔امریکی یونی ورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق سے حیران کن بات سامنے آئی ہے کہ مرد جب خواتین کےساتھ ہوتے ہیں تو زیادہ کھانا کھاتے ہیں کیونکہ تحقیق کے اس دلچسپ و عجیب حقائق کے پیچھے کوئی سائنسی وجہ نہیں ہے بلکہ مرد صرف خواتین کو متاثر کرنے کے لیے زیادہ کھاتے ہیں۔ تحقیق میں اس کی مثال کچھ اس طرح دی گئی ہے کہ اگر مرد کسی خاتون کے ساتھ پیزا کھانے جائے تو وہ خاتون کے مقابلےمیں 93 فیصد زیادہ پیزا اور 86 فیصد زیادہ سلاد کھائے گا جب کہ خواتین چاہے کسی مرد کے ساتھ کھانا کھائیں یا خاتون کے ساتھ ان کے کھانے کی مقدار پر کوئی اثر نہیں پڑتا ہے۔تحقیق دانوں کے مطابق اس کا تعلق انسان کی نفسیات سے ہوتا ہے جس کا مقصد دوسروں کے سامنے دکھاوا کرنا ہے اور ان کو متاثر کرنا ہوتا ہے لہٰذا جب بھی مرد کسی خاتون کے ساتھ کھانا کھاتے ہیں تو وہ صرف خاتون کو متاثر کرنے کے لیے ایسا کرتے ہیں۔
    15mk9ye - مرد خواتین کے ساتھ زیادہ کھانا کھاتے ہیں

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    1,278
    Mentioned
    49 Post(s)
    Tagged
    391 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default

    I dont know which section is suitable for this thread. So please move it, if required
    @sheem; @naz;
    15mk9ye - مرد خواتین کے ساتھ زیادہ کھانا کھاتے ہیں

  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    1,278
    Mentioned
    49 Post(s)
    Tagged
    391 Thread(s)
    Rep Power
    13

  4. #4
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,236
    Mentioned
    718 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Rep Power
    1939206

    Default

    bad mai chahy stomach upset ho jaye


    ,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
    ..!!!‏جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے


  5. #5
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    1,278
    Mentioned
    49 Post(s)
    Tagged
    391 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default

    Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
    bad mai chahy stomach upset ho jaye
    hahaha woh toe ghar pe akey hoga na
    15mk9ye - مرد خواتین کے ساتھ زیادہ کھانا کھاتے ہیں

  6. #6
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,236
    Mentioned
    718 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Rep Power
    1939206

    Default

    Quote Originally Posted by Zee Leo View Post


    hahaha woh toe ghar pe akey hoga na
    kia mtlb ye sirf unmarried logon k bary mai h research?


    ,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
    ..!!!‏جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے


  7. #7
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    1,278
    Mentioned
    49 Post(s)
    Tagged
    391 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default

    Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
    kia mtlb ye sirf unmarried logon k bary mai h research?
    nahi nahi sab ke lye he hai par married couple toe kam he jatey hain na bahir khana khaney
    15mk9ye - مرد خواتین کے ساتھ زیادہ کھانا کھاتے ہیں

  8. #8
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,236
    Mentioned
    718 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Rep Power
    1939206

    Default

    ops!! lol


    ,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
    ..!!!‏جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے


  9. #9
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default

    aisa kuch nahi mere khayal main bus admi ki khorak aurat se zaida hoti hia
    yeh kehsktey hain .yeh nahi ke wo mutasir karne k liye zaida khatey hain...

  10. #10
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,943
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default

    Larke waise b zada khate hain huh apne dosto k sath tu is se b zada khate hnge khawateen ko bilawaja bech mai dala hai

Page 1 of 4 123 ... LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •