Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 10 of 34

Thread: میرا نے عامر خان کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    1,278
    Mentioned
    49 Post(s)
    Tagged
    391 Thread(s)
    Rep Power
    13

    glass میرا نے عامر خان کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

    410235 meeraandaamirkhan 1448395396 819 640x480 - میرا نے عامر خان کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

    لاہور: بولی ووڈ اسٹارعامرخان کی جانب سے بھارت چھوڑنے کے بیان پرانتہا پسندہندؤوں کی جانب سے شدیداحتجاج کے بعد فلم اسٹارمیرا نے انھیں پاکستان آنے کی دعوت دیدی۔

    ایک طرف بھارت میں اپنے منیجرکوفون کرکے عامر خان کوپاکستان آنے کا پیغام بھجوایا تودوسری جانب سوشل ویب سائٹ پربھی اپنا پیغام لوڈ کردیا، جس کوبہت سراہا گیا ہے۔ فلم اسٹارمیرا نے اس حوالے سے ’’ایکسپریس‘‘ کوخصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ اسٹار عامر خان نے اپنی بہترین اداکاری سے دنیا بھرمیں پرستاروں کے دل جیتے ہیں۔

    پاکستان میں بھی ان کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد بستی ہے۔ انتہا پسند ہندؤوں کی طرف سے مسلمانوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے اورتشدد کرنے کے واقعات میں حیرت انگیز اضافے کے بعد ان کی اہلیہ کرن راؤ جوکہ ہندو مذہب سے تعلق رکھتی ہیں لیکن انھوں نے اپنے شوہر کوہندوستان چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے، جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہاں پرحالات کس قدرخراب ہیں، ایسے میں بطورپاکستانی میں نے انھیں لاہورآنے کی دعوت دی ہے۔

    وہ میرے گھر پرقیام کریں گے اوران کی مہمان نوازی میں کوئی کسرنہیں چھوڑی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ دنیا بھرسے پاکستان آنے والے جانتے ہیں کہ پاکستانی کس قدرمہمان نواز ہیں۔ خاص طور پر لاہور اور یہاں بسنے والوں کی مہمان نوازی کے ڈنکے توپوری دنیا میں بجتے ہیں۔ اس لیے میں نے بھارت میں اپنے منیجرکے ذریعے عامرخان اوران کی اہلیہ کوپاکستان آنے کی دعوت دیدی ہے۔ وہ باکمال فنکاراورایک اچھے اورسلجھے ہوئے انسان ہیں۔

    ان کے ساتھ بھارت میں ہونے والے اس رویے پردنیا بھرمیں بولی ووڈ فلموں کودیکھنے اورپسند کرنے والوں کو بھی مایوسی ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرکی جانب سے عامرخان کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کا عمل بھی انتہاپسند ہندؤں کی ایک سازش لگتی ہے۔

    سب کے سامنے ہے کہ جس طرح سے بھارت میں پاکستانیوں اورمسلمانوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔ اس سے ہمیں مودی سرکارکی مسلم مخالف پالیسی کا بھی پتہ چلتا ہے، بلکہ دنیا بھرمیں اپنی فلموں کے ذریعے کلچراورمہمان نوازی کا ’’ڈھونگ‘‘ رچانے والوں کے اس روپ کردیکھ کرسیاحوں کی اکثریت بھی خوفزدہ ہوگئی ہے۔
    15mk9ye - میرا نے عامر خان کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    1,278
    Mentioned
    49 Post(s)
    Tagged
    391 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default

    lol ub Aamir Khan Dhoom 4 Pakistan main kya banaye ga
    @sheem; @naz; @Arosa Hya; @ayan khan; @badshakhan; @Princess Annie; @sarfraz_qamar; @shiba; @~Maliha~; @Ali_;
    15mk9ye - میرا نے عامر خان کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default

    Quote Originally Posted by Zee Leo View Post
    lol ub Aamir Khan Dhoom 4 Pakistan main kya banaye ga
    @sheem; @naz; @Arosa Hya; @ayan khan; @badshakhan; @Princess Annie; @sarfraz_qamar; @shiba; @~Maliha~; @Ali_;





  4. #4
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    1,278
    Mentioned
    49 Post(s)
    Tagged
    391 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default

    Quote Originally Posted by Ali_ View Post

    bhai bike wike chalani ati hai na ?
    15mk9ye - میرا نے عامر خان کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

  5. #5
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default

    Quote Originally Posted by Zee Leo View Post


    bhai bike wike chalani ati hai na ?
    ghabrao ni truk bi ata hai





  6. #6
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    1,278
    Mentioned
    49 Post(s)
    Tagged
    391 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default

    Quote Originally Posted by Ali_ View Post


    ghabrao ni truk bi ata hai
    bas tumhar Dhoom 4 main role pakka hai
    15mk9ye - میرا نے عامر خان کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

  7. #7
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,944
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default

    Quote Originally Posted by Zee Leo View Post
    lol ub Aamir Khan Dhoom 4 Pakistan main kya banaye ga
    @sheem; @naz; @Arosa Hya; @ayan khan; @badshakhan; @Princess Annie; @sarfraz_qamar; @shiba; @~Maliha~; @Ali_;
    dhoom mai yeh hoga tu na yeh tu mar gya tha jump mar k remember

  8. #8
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    1,278
    Mentioned
    49 Post(s)
    Tagged
    391 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default

    Quote Originally Posted by sheem View Post

    dhoom mai yeh hoga tu na yeh tu mar gya tha jump mar k remember
    hehe bach gaya hoga Super Hero bana huwa tha
    15mk9ye - میرا نے عامر خان کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

  9. #9
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,944
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default

    Quote Originally Posted by Zee Leo View Post


    hehe bach gaya hoga Super Hero bana huwa tha
    Hahaha haan yeh b hoskta par abi tu bari tankeed horhe bichare pe yar

  10. #10
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    1,278
    Mentioned
    49 Post(s)
    Tagged
    391 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default

    Quote Originally Posted by sheem View Post


    Hahaha haan yeh b hoskta par abi tu bari tankeed horhe bichare pe yar
    Aamir Khan ne statement kya di thi?
    15mk9ye - میرا نے عامر خان کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

Page 1 of 3 123 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •