imran khan2 - Imran Khan Threat to Silloo Tribe to Vacant Land for NUML
MIANWALI: Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan has said that becoming prime minister of the country is not his mission, ARY News reports.

Imran Khan, addressing the third convocation of NUML University here on Sunday, said that making “Naya Pakistan” is his mission.

In his speech, he asked the Seelu villagers to give up their lands for the construction of a new stadium.


“I am asking you politely to give up your lands. PTI’s government, if elected in 2018 general elections, will come into power and get the land for free by imposing Section 4”, he added.


He distributed degrees to the graduating students.


The PTI Chairman also laid the foundation stone of the university’s academic block and also inaugurated a new road in NUML Knowledge City.

نمل کالج سے متصل زمین دے دو ورنہ چھین لیں گے، عمران خان


عمران خان نے میانوالی میں نمل یونیورسٹی کے سامنے والی زمین مالکان کو خالی کرنے کی دھمکی دے دی۔ ان کا کہنا ہے کہ خالی زمین انہیں پیچ دیں ورنہ وہ خود چھین لیں گے۔


نمل یونیورسٹی Ú©Û’ کانووکیشن میں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی سے ملØ+قہ زمین مالکان سے مانگ لی۔ انہوں Ù†Û’ زمین Ú©Û’ مالکان Ú©Ùˆ دھمکی دی کہ زمین دے دیں ورنہ چھین لیں Ú¯Û’ØŒ آج زمین دی تو چار پیسے بھی مل جائیں Ú¯Û’ØŒ ورنہ تØ+ریک انصاف Ú©ÛŒ Ø+کومت آنے والی ہے، Ú©Ù„ Ú©Ùˆ زمین بھی جائے Ú¯ÛŒ اور ملے گا بھی Ú©Ú†Ú¾ نہیں۔


عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ بڑی سوچ انسان کو بڑا انسان بناتی ہے، اصل ٹیلنٹ نچلے طبقے میں موجود ہے، نمل یونیورسٹی ویرانے میں بنائی، جہاں نوے فیصد وزیرستان کے طلباء زیرتعلیم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کےنئےبلاک کیلئے ستر کروڑ روپے اکٹھےکرنے ہیں، اللہ نے ہمیشہ مشکل وقت میں ساتھ دیا ہے، وہ اپنے مقصد میں کامیابی کیلئے پرعزم ہیں۔