میرا یہ وجود ہو کم سے کم، کہیں ریت پر کسی نقش سا
تُو بنائے تو میں بنا کروں، تُو مٹائے تو میں مِٹا کروں___!

zabardast
bat to ha...
mehfel be ap say
tanhaie be ap say
good one