-
راستے سے کوئی پلٹ جائے
راستے سے کوئی پلٹ جائے
راستے سے کوئی پلٹ جائے
ابر برسے بنا Ù†Û Ú†Ú¾Ù¹ جائے
ÛÙ… تو الجھن میں جینے والے Ûیں
آپ کا Ù…Ø³Ø¦Ù„Û Ù†Ù…Ù¹ جائے
اتنی وسعت ÛÛ’ اس Ú©ÛŒ بانÛÙˆÚº میں
اک مکمل جÛاں سمٹ جا ئے
خود Ù¾Û Ù‚Ø§Ø¨Ùˆ ÛÛ’ ÛŒÛ Ù†Û ÛÙˆ لیکن
اس سے Ø³Ø§ÛŒÛ Ù…Ø±Ø§ لپٹ جائے
غور سے ÛÙ… اگر اسے دیکھیں
Ø¢Ø¦ÛŒÙ†Û Ú©Ø±Ú†ÛŒÙˆÚº میں بٹ جائے
میں بھی جاؤں گا اس کے کوٹھے پر
اس کی قیمت ذرا سی گھٹ جائے
کاش ایسا ÛÙˆ زندگی مذکؔور
ÛÙ… Ù†Û Ú©Ø§Ù¹ÛŒÚº تو پھر بھی Ú©Ù¹ جائے
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules