Results 1 to 3 of 3

Thread: Ù…Ø+بت خواب جیسی ہے

  1. #1
    Join Date
    Oct 2015
    Location
    pakistan
    Posts
    167
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Rep Power
    10

    cute Ù…Ø+بت خواب جیسی ہے

    Ù…Ø+بت خواب جیسی ہے

    کسی بھی آنکھ کی پُتلی پہ چُپکے سے
    اُترتی ہے، نشاں سا چھوڑ جاتی ہے
    یقیں کے رنگ دھندلا کر

    گماں سا چھوڑ جاتی ہے
    Ù…Ø+بت کا کوئی کلیہ، کوئی قانون
    لوگوں کی سمجھ میں آ نہیں سکتا
    کوئی بھی اس کے گہرے بھید ہرگز پا نہیں سکتا
    چمکتی دھوپ کی ان چلچلاتی زرد تاروں سے،
    بُنا ہے اس کو فطرت نے
    یہ سب رنگوں سے برتر ہے
    مگر ہر رنگ اس میں گھل گیا گویا
    چھوؤ تو ہاتھ کی پوریں گُلابی ہوں
    سماعت میں اُترتی دھیمی دھیمی چاپ جیسی ہے
    کتابِ زیست کے بھولے ہوئے سے باب جیسی ہے
    Ù…Ø+بت خواب جیسی ہے
    photo - Ù…Ø+بت خواب جیسی ہے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default

    nice sharing

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default

    zabardast





Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •