-
New Mobile Torch Light
السلام عليكم کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے ہنستے مسکرتے ہوں گے .اور سردیوں سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہوں گے .جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں لوڈشڈنگ کا بحران بہت ہو گیا ہے .تو آج جو ایپلیکیشن میں آپ کے لیے لائی ہوں اس کا تعلق بھی اس سے ہے .اکثر جب اچنک بجلی چلی جاتی ہے اور اندھرا ہو جاتا ہے تو ہمار ے لیہ ٹارچ لائٹ ڈھونڈنا مشکل ہو جاتا ہے .تو اس کے لیا میں لائی ہوں ایک ایپلیکیشن موبائل ٹارچ لائٹ کی آپ نے بس اپنے موبائل سے اس ایپلیکیشن کو چلانا ہے .امید ہے آپ لوگ اس کو آزمائیں گے ضرور .انشاللہ پھر حاضر ہوں گی کسی اور ایپلیکیشن کے ریویو کے ساتھ الله حافظ
Download Mobile Torch Light
Last edited by iamridaali15; 28-01-2016 at 11:45 AM.
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules