Ù…Ø+بت بھاگ دوڑ نہیں ہوتی،طوفان نہیں ہوتی،سکون ہوتی ہے ،دریا نہیں ہوتی،جھیل ہوتی ہے
دوپہر نہیں ہوتی بھور سمے ہوتی ہے ،آگ نہیں ہوتی اجالا ہوتی ہے،
اب میں تمہیں کیا بتاؤں کہ کیا ہوتی ہے کہ یہ بتانے کی نہیں پنپنے کی چیز ہے ۔سمجھے کی نہیں جاننے کی چیز ہے۔
ممتاز مفتی