میں اگر اُس کی طرَف دیکھ رہا ہوں تو ظفرؔ.
اپنے حِصے کی محبت کے لیے دیکھتا ہوں ...