کچھ تو ایسے ہیں جنھیں عشق ہے لاحق صاحب اور کچھ راہ میں بے کار پڑے رہتے ہیں کس طرح ان کو بتاؤں مری قیمت کیا ہے روز مشکل میں خریدار پڑے رہتے ہیں
nice
bohat khoob
Forum Rules