کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام؟
مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا