تم نے دیکھے ہیں کبھی ہم سے نصیبوں والے
خواب کی چاہ میں آنکھیں بھی گنوا دیتے ہیں