جب کوئی پاس آئے آپ بات نہیں کرتے
کسے کوئی جانے آپ کے دل میں کیا ہے
Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
احباب دے رہے ہیں نئے عشق کی خبر
اپنا تو ایک شخص بھی سارا نہیں ہُوا
جب کوئی پاس آئے آپ بات نہیں کرتے
کسے کوئی جانے آپ کے دل میں کیا ہے
Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
Bohar khoob ..................
Wah
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا