عشق وہ کارِ مسلسل ہے کہ ہم اپنے لئے ایک لمحہ بھی پسِ انداز نہیں کر سکتے . حُسن کو حُسن بنانے میں مرا ہاتھ بھی ہے آپ مجھ کو نظر انداز نہیں کر سکتے
Forum Rules