اور یہ جتنے الفاظ میں نے لکھیں اور مثالیں دیں یہ فارسی ہی کے ہیں
Sent from my SM-G530H using Tapatalk
جناب میں آپ سے ہرگز ناراض نہیں ہوا نہ ہی اس میں کوئی ناراضگی کی بات ہے، سیکھنے ہی کے لیے آپ سے فارسی اور اردو کی گرامر کا موازنہ مانگا ہے کہ پتہ چل سکے کہ اردو کس طرح فارسی کی محتاج ہے۔۔۔۔
اسکا جواب دینے کی بجائے آپ پرانی روشوں پر بات ختم مت کیجیے۔۔۔
آپ کی آسانی کے لیے میں اقبال کی شاعری کا حوالہ دیتا ہوں، انکا فارسی کلام کا موازنہ اردو کلام سے کیجیے، کیا دونوں میں گرامر کی یکسانیت ہے؟؟؟؟؟
Last edited by Masood; 31-08-2016 at 04:06 PM.
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا