Sent from my iPhone using Tapatalk
bht khoob....!
mera siggy koun uraa le gaya....
ناراضی ہوتا ہے ناراضگی غلط ہے
Sent from my SM-G530H using Tapatalk
ناراضگی لفظ اردو کی کسی بھی لغت میں نہیں تو آپ نے معنی کہاں سے پڑھ لیے
Sent from my SM-G530H using Tapatalk
فارسی کا قاعدہ ہے کہ جس لفظ کے آخر پر "ہ" ہو تو اس کو حذف کر کے "گی" لگا دی جاتی ہے جیسے
مردہ سے مردگی
زندہ سے زندگی
پردہ سے پردگی
پرندہ سے پرندگی
درندہ سے درندگی
پیچیدہ سے پیچیدگی
اور اسی طرح کچھ الفاظ ہیں جو غلط بولے اور لکھے جاتے ہیں جیسے
فوت سے فوتگی غلط ہے
درست سے درستگی بھی غلط ہے درست لفظ درستی ہے
اور ناراض سے ناراضگی بنانا بھی غلط ہے اور صحیح ہے ناراضی
Sent from my SM-G530H using Tapatalk
میرے بھائی اردو کی اپنی کوئی زبان نہیں اپنے کوئی الفاظ نہیں بلکہ اس کا دامن بہت وسیع ہے اور اردو میں فارسی زبان کے بہت سارے الفاظ کا خزینہ ہے، اگر اردو سے فارسی نکال دیں تو باقی ہمارے پاس کچھ نہیں بچتا اور ہاں اردو لفظ ہی ترکی زبان کا ہے
Sent from my SM-G530H using Tapatalk