-
امیر ترین نوجوان کا کتے کو 8 آئی فون 7 کا تحفہ
ایک جانب دنیا بھر میں لوگ آئی فون سیون خریدنے کے لیے طویل قطاروں میں لگے ہیں تو دوسری جانب چین کے امیرترین نوجوان نے اپنے کتے کے لیے 8 آئی فون سیون خرید کر اسے تحفے میں دے کر لوگوں کو اس عجیب حرکت سے حیران کردیا ہے۔
Agar Yaqeen Nahi Ata To ye Video Dekho
https://youtu.be/-X8t9kA1Cb8
-
-
hum se acha iska kuta hai phir
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules