محبت چھوڑ دینے پر
دلوں کو توڑ دینے پر
عجب دستور ہے صاحب

کوئی فتوٰی نہیں لگتا