Results 1 to 2 of 2

Thread: Mohabbat Kadah Competition December 2016

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    candel Mohabbat Kadah Competition December 2016



    Sawal Yeh Hai.

    "Hum Mohabbat k izhar main gongey aur nafrat k izhar main mooh phat log hain?"
    kia aisa hia ?


    Rules :

    Ek member ek hi baar share karay ga
    Jawab app k apney lafzon main hona chahye
    Last date 28/12/2016 hai.
    Winner Admins decide karen gy.

  2. #2
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,236
    Mentioned
    718 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Rep Power
    1939206

    Default

    ہم Ù…Ø+بت Ú©Û’ معاملے میں گونگے اور نفرت Ú©Û’ معاملے میں منہ Ù¾Ú¾Ù¹ کیوں ہوتے ہیں؟

    اظہار دونوں کا ہوتا ہے. میرے نزدیک دونوں متضاد مگر مساوی قوت رکھتی ہیں. اب کوئی اØ+ساس سے خالی ہو یا نظرانداز کرنے یا مصلØ+ت سے کام لینا چاہے تو الگ بات ہے. ہم Ù…Ø+بت میں گونگے نہیں ہوتی. ایمان کا تعلق بھی دل سے اسی لیے ہے کہ عمل اتنا ہی پختہ ہوگا جتنا کہ دل ایقان کرے گا. Ù…Ø+بت بھی خالصتا دل سے منسلک ہے لہذا اسکا اظہار عمل سے ہوجاتا ہے.البتہ اپنی Ø+ساسیت Ú©Û’ باعث قولی اظہار نہیں کیا جاتا اسکے پیچھے ایک خوف شامل ہوتا ہے. کہ جواب میں چپیڑ ہی نا Ù¾Ú‘ جائی ������ #اچھا سوری... تو میں یہ کہہ رہی تھی کہ جواب میں انکار یا دھتکار یا ملØ+وظ Ø+یا آپکو گونگا بنا دیتا ہے. Ú©Ú†Ú¾ مینگو پیپل بھی ہوتے ہیں جن Ú©Ùˆ سرے سے اظہار کرنا ہی عجیب چھچھورا پن لگتا ہے.
    خیر جو بھی ہے. ہم نفرت یا ناپسندیدگی میں بدتمیزی اور بےمروتی کا مظہر بنے سمجھتے ہیں کہ ہم سٹریٹ فارورڈ ہیں مخالف کا دل ٹوٹے یا برین ہیمرج ہوجائے ہم Ù†Û’ دل میں کوئی بات نہیں رکھی صاف کہہ دیتے ہیں...Ú©Ù… عقل...دل میں رکھا تو کسی پل بھی صاف ہوسکتا ہے مگر زبان کا تو ریکارڈ ہوکر تمہیں جہنم Ú©ÛŒ پاتال میں گرا دے گا..... تو بات ہورہی تھی نفرت میں منہ Ù¾Ú¾Ù¹ ہونے Ú©ÛŒ تو دراصل یہ ایک نفسیاتی اور اخلاقی بیماری ہے جو زیادہ تر اØ+ساس کمتری یا اØ+ساس برتری Ú©Û’ شکار لوگوں میں عام ہوتی ہے. شعوری یا لاشعوری طور پر ہم مخالف شخص Ú©Ùˆ ذلیل کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہ نا ہو یا اسکے چیز اس سے Ú†Ú¾Ù† جائے تو ہمیں سکون آجائے.
    نفرت کی ہمیشہ وجہ ہوتی ہے جب تک ہم اسے اعلی ظرفی, درگزر, ہمدردی, مروت یا فاصلے سے فکس نہیں کرتے وہ ختم نہیں ہوتی اور جب تک ہماری کم ظرفی کے باعث ختم نہیں ہوتی ہم اظہار کرنا ضروری سمجھتے ہیں تاکہ وہ چیز ہماری نظروں سے خود دور ہوجائے.
    Last edited by Arosa Hya; 16-12-2016 at 01:00 AM. Reason: font size


    ,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
    ..!!!‏جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •